Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈکےزيراہتمام انڈر19 کرکٹرزکےٹرائلزجاری

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago

ميڈيا کو کوريج کی اجازت نہيں دی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کےزيراہتمام ملک بھرميں انڈر19 کرکٹرز کے ٹرائلز شروع ہوگئے۔

نئےٹيلنٹ کی تلاش کيلئےنوجوان کرکٹرزکے ٹرائلز کراچی،لاہور،روال پنڈی سميت ملک بھر ميں لئے جارہے ہيں۔ یہ ٹرائلز3 دن تک جاری رہيں گے۔ جونيئرسليکشن کميٹی کی زيرنگرانی ہونے والے ٹرائلز ميں نوجوان بيٹسمين اوربولرز اپنی صلاحيتيں منوارہے ہيں۔

ٹرائلز کے بعد انڈر19 کی صوبائی ٹيميں تشکيل دی جائيں گی۔کرونا پرٹوکول کے نام پراوپن ٹرائلز ميں ميڈيا کو کوريج کی اجازت نہيں دی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube