Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

گلگت بلتستان میں انٹرنیشنل ہاکی مقابلے کرانے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

آسٹروٹرف بچھانے کی تیاریاں

پاکستان ہاکی فيڈريشن نےگلگت بلتستان ميں انٹرنيشنل ہاکی مقابلے منعقد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن نےوزيراعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات کرکے پہلی مرتبہ برفيلے پہاڑی سلسلوں ميں ٹيلنٹ ہنٹ لگانے کا اعلان کرديا ہے۔

اس حوالے سے گلگت ہاکی اسٹيڈيم ميں جديد ٹرف بھی بچھائی جائے گی۔ پی ايچ ايف کے صدر بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر نے ہاکی اسٹيڈيم کا دورہ بھی کیا۔

بريگيڈيئرسجاد کھوکھرنے کہا کہ گلگت ميں ہاکی کا ٹيلنٹ ہے،اسے قومی ٹيم تک لائيں گے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ گلگت ميں جديد اسٹيڈيم کی تکميل کے بعد انٹرنيشنل ميچز کروائيں گے۔

وزيراعلیٰ گلگت بلتستان ميرافضل نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کومکمل تعاون کی يقين دہانی کروائی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube