Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

محمدحفیظ کےپاکستان کرکٹ کےمستقبل کےحوالےسےمشورے

SAMAA | - Posted: Sep 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بابراعظم اوپنر کے بجائے تھوڑا نيچے نمبروں پرکھيليں

سابق کپتان محمد حفیظ نےپاکستان کرکٹ کےمستقبل کےحوالےسےمشورے دئیے ہیں۔

آل راؤنڈرمحمد حفيظ نےسماء کے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں کہا ہے کہ اگلےماہ زمبابوے کےخلاف سیریزمیں سينئرکھلاڑیوں کوآرام دے کرنوجوان کھلاڑيوں کوموقع ديا جائے۔

ون ڈےاورٹی 20 کپتان بابراعظم کوانھوں نےمشورہ دیا کہ بابراعظم اوپنر کے بجائے تھوڑا نيچے نمبروں پرکھيليں۔

پی سی بی کےحالیہ کرکٹ اسٹرکچرمیں تبدیلی پر انھوں نے کہا کہ نئےڈوميسٹک سسٹم نےسينکڑوں کھلاڑيوں کوبےروزگارکردیا اورکرکٹرزآن لائن ٹيکسی چلانے پرمجبورہوگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube