Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

پاکستانیوں کاجوش،امریکامیں بیس بال گراؤنڈکرکٹ کامیدان بن گیا

SAMAA | - Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

روایتی جوش سےکرکٹ انجوائےکرتےہیں

امریکا میں ان دنوں کرکٹ ٹورنامنٹ کا سیزن عروج پر ہے۔ امریکا میں مقیم پاکستانی بھی روایتی جوش سے کرکٹ انجوائے کرتے ہیں۔

امریکا میں گرمیوں میں کرکٹ سیزن عروج پر پہنچ جاتا ہے، اپنے وطن سے دور نوجوان کرکٹ کے ذریعے اپنی وطن کا ماحول بناتے ہیں۔

کھلاڑیوں کاجوش وجذبہ ایسا لگتا ہے کہ یہ امریکا نہیں بلکہ پاکستان کا کوئی میدان ہے۔آن فیلڈ ایسی منصوبہ بندی کرتےہیں کہ انٹرنیشنل میچ کا گمان ہو۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ کرکٹ کے متوالوں نے بیس بال کے گراونڈ کو کرکٹ فیلڈ میں تبدیل کردیا ہے۔

نوجوانوں اوربچوں نےکرکٹ کو تفریح کا بھرپورذریعہ بنالیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube