Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

پاکستان کےنئےڈومیسٹک سیزن کااعلان

SAMAA | - Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

قومی ون ڈےکپ 8 جنوری سےکراچی ميں ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈومیسٹک سیزن دوہزار بيس اکيس کےشیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کا شیڈول بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سيزن ميں ريڈ اور وائٹ بال کے 208 ميچزکھيلےجائيں گے۔ٹی ٹوئنٹی کپ 30 ستمبر سے ملتان اور راولپنڈی ميں ہوگا۔

قائداعظم ٹرافی کا ميلہ 25اکتوبرسے اور قومی ون ڈے کپ 8 جنوری سے کراچی ميں ہوگا۔

ڈائريکٹرڈوميسٹک کرکٹ نديم خان کا کہنا ہے کہ آئندہ سال وائٹ بال کرکٹ زيادہ کھيلنی ہے،اس ليے اس طرز کے ميچز کی تعداد ميں اضافہ کيا گيا ہے۔

سکينڈ اليون اورانڈر19 کے ميچز بھی رواں سيزن ميں ملک بھر ميں کھيلے جائيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube