Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

جاویدمیانداد کی عمران خان کی پالیسیوں پرتنقید

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

انھوں نےدعویٰ کیا کہ عمران خان کو وزيراعظم بھی انہوں نے بنوايا

سابق کپتان جاويد ميانداد نے اپنے دیرینہ دوست اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی پالیسیوں کا تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنےیوٹیوب چینل پر بات کرتےہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ عمران خان ان کےنہيں وہ عمران خان کےکپتان تھے۔ انھوں نےدعویٰ کیا کہ عمران خان کو وزيراعظم بھی انہوں نے بنوايا۔

جاوید میانداد نے کہاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں باہر سے لوگوں کولا کررکھاجارہا ہے،پاکستان ميں کيا لوگ مرگئےہيں، کرکٹ بورڈ میں موجود لوگوں کو کھیل کا پتہ نہیں ہے۔سابق کپتان نےجلد سياست ميں آنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

جاوید میاںداد نے یہ بھی کہا کہ اگر پاکستان کا کوئی اچھا کھلاڑی اپنے لوگوں کے لیے استعمال نہیں کیا گیا تو وہ پاکستانی نہیں ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube