Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

خیبرپختونخوامیں کھیل کےمیدان آبادہوناشروع

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اگرایس اوپیزکاخیال نہ رکھاتوسرگرمیاں ایک بارپھرمعطل ہوسکتی ہیں

خیبر پختونخوا میں کھیل کے میدان آباد ہوگئےہیں۔چیف سیکرٹری نےساڑھے 4ماہ بعدقیوم اسپورٹس کمپلیکس کوکھلاڑیوں کےلئےکھول دیاہے۔

کرونا وائرس پر کسی حد تک قابو پانےپرپشاور کےقیوم اسپورٹس کمپلیکس کو ساڑھے چار ماہ بعد کھلاڑیوں کےلئےکھول دیا گیا۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹرکاظم نیاز نے خبردارکیا ہے کہ کھلاڑیوں نے اگرایس اوپیزکاخیال نہ رکھا توسرگرمیاں ایک بارپھرمعطل ہوسکتی ہیں۔

کھلاڑی میدان میں دوبارہ اترنے کی اجازت ملنے پر خوش ہیں اور ملک وقوم کا نام روشن کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

اسٹیڈیم میں تمام کھیلوں کی اجازت مل گئی تاہم رگبی،ریسلنگ،کبڈی، کراٹے اور باکسنگ پر پابندی بدستور برقرار ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube