Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

انگلش فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ پر جرمانہ

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مانچسٹر ٹيسٹ ميں ياسر شاہ کو آؤٹ کرنے کے بعد نامناسب الفاظ کی ادائيگی پر انگلش فاسٹ بولر اسٹيورٹ براڈ پر جرمانہ ہوگيا۔

مانچسٹر ٹيسٹ ميں پاکستان کی دوسری اننگز کے دوران اسٹيورٹ براڈ نے ياسر شاہ کو آؤٹ کرنے کے بعد نامناسب الفاظ ادا کئے۔

آئی سی سی نے واقعے کا نوٹس ليتے ہوئے فاسٹ بولر پر ميچ فيس کا 15 فيصد جرمانہ عائد کرديا۔ اسٹورٹ براڈ کو جرمانے کی سزا ان کے والد نے سنائی۔

انگلش بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا فيصلہ قبول کرليا، معاملے کي مزيد سماعت نہيں ہوگی۔

مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 3 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube