Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

انگلینڈ 219رنز بنا کر آؤٹ، پاکستان کو 107رنز کی برتری

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مانچسٹر ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 219 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ پاکستان کو 107 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔

ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ 4 کھلاڑی آؤٹ پر بیٹنگ شروع کی۔ انگلش بلے باز اولی پاپ 62 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کوئی کھلاڑی خاص کارکردگی نہیں دیکھا سکا۔

پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 4 جبکہ محمد عباس اور شاداب خان نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مزید جانیے : پاکستان 326رنز بنا کر آؤٹ، شان مسعود کی شاندار اننگز

پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔ شان مسعود نے 156 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube