Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

بابراعظم کو5بہترین بلےبازوں میں شمارکرتاہوں،ناصرحسین

SAMAA | - Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بشکریہ پی سی بی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسين نے پاکستانی بلے باز بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان بيٹسمين کو حاليہ دور کے 5 بہترين بلے بازوں ميں شامل کرتا ہوں۔

انگلينڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹيٹر ناصر حسين نے کہا کہ اگر بابراعظم کی جگہ ويرات کوہلی ہوتے تو ہر زبان پر انہی کا نام ہوتا۔

ناصر حسین نے کہا کہ اعداد و شمار پر نظر ڈاليں تو 2018 سے بابراعظم کی ٹيسٹ اوسط 68 اور ون ڈے اوسط 55 رنز فی اننگز ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابراعظم کا شمار کوہلی، اسمتھ ، وليم سن اور روٹ جيسے کھلاڑيوں کے ساتھ ہوتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube