Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

پاکستانی نوجوان کی حیرت انگیز لمبی چھلانگیں

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

وائرل ویڈیو دیکھ کر قومی ایتھلیٹکس فیڈریشن نےبلالیا

پاکستانی نوجوان آصف مگسی نے11 موٹرسائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگا کر سب کو حیران کردیا۔اس کےاس کارنامہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کراچی کےنوجوان آصف مگسی نےایسا منفرد کارنامہ انجام دیا کہ دیکھنے والے عش عش کراٹھے۔آصف نے 11 موٹرسائیکلوں کےاوپر سےجمپ لگائی۔

آصف مگسی کی لانگ جمپ کی ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی ہے۔اس سے قبل لمبی چھلانگيں لگانے والے نوجوان کی اوربھی کئی ويڈيوزسوشل ميڈيا پر شيئر ہوچکی ہیں۔

آصف مگسی کی ويڈيوز وائرل ہونے کے بعد پاکستان ايتھليٹکس فيڈريشن نے ان کو لاہور بلوالیاہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube