Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

کیا ٹینس اسٹار ماریا شراپووا باکسر بننے جارہی ہیں؟

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

ٹریننگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

معروف ٹینس اسٹار ماریا شراپووا نے ریٹائرمنٹ کے بعد باکسنگ کی تربیت لینا شروع کردی۔

روسی اسٹار نے ٹویٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ بیچ پر اپنے ٹرینر ٹونی کسانو سے باکسنگ کی تربیت لیتی نظر آرہی ہیں۔

کئی عالمی ٹورنامنٹ جیتنے والی مایہ ناز ٹینس اسٹار ماریا شراپووا کو ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر معطل کردیا گیا تھا۔

ماریا شرا پووا نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ اپنی فٹنس برقرار رکھنے کیلئے باکسنگ کی ٹریننگ لیں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube