Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

نوجوان اورتجربہ کاربولنگ کمبی نيشن ٹيم کوجتوائےگا،اظہرعلی

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

کرونا کرائسز ميں کرکٹ ايک بڑا چيلنج تھا

پاکستان ٹيم کے ٹيسٹ کپتان اظہرعلی پُراميد ہيں کہ ان کا نوجوان اور تجربہ کاربولنگ کمبی نيشن ٹيم کوجتوائے گا۔

انگلینڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی بلےبازانگلينڈ ميں ہميشہ اچھا پرفارم کرتے ہيں،ٹيم کےتمام ہی بلے بازردھم ميں ہيں اور انگلينڈميں اچھا پرفارم کرينگے۔

ٹيسٹ کپتان نے کہا کہ نسيم شاہ اور شاہين شاہ کا ٹيم ميں ہوناخوش قسمتی ہے۔اظہرعلی نے مزید کہا کہ سہيل خان اورمحمدعباس سميت ياسرشاہ کے تجربے سے ٹيم کو فائدہ ہوگا۔ ان کامزيد کہناتھا کہ کرونا کرائسز ميں کرکٹ ايک بڑا چيلنج تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube