Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

محمد عامر کا دوسرا کرونا ٹيسٹ بھی منفی آگيا

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Mohammad-Amir

فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا دوسرا کرونا ٹيسٹ بھی منفی آگيا جس کے بعد انہوں نے ڈربی ميں پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو جوائن کرليا۔

محمد عامر ٹيسٹ اسکواڈ کا حصہ نہيں ہيں لہٰذا وہ ڈربی ميں پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے ساتھ ٹريننگ جاری رکھيں گے۔

دوسری جانب فاسٹ بولر حارث رؤف کا پاکستان ميں دوسرا کرونا ٹيسٹ بھی منفی آگيا ہے اور وہ کل انگلينڈ روانہ ہونگے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 5 اگست سے مانچسٹر میں شروع ہوگا۔

اس سے قبل انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کےخلاف 2-1 سے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube