Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

اس بار ٹیل اینڈرز پر بھی فوکس ہے، یونس خان

SAMAA | - Posted: Jul 28, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 28, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

ٹیم بڑا اسکور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

پاکستان کرکٹ ٹيم کے بيٹنگ کوچ يونس خان کہتے ہيں کہ اس بار ٹيل اينڈرز پر بھی فوکس ہے اور بیٹنگ کے ليے ٹيل اينڈرز کو تيار کر رہے ہيں۔

انہوں نے کہا کہ انگلينڈ ميں بيٹنگ آسان نہيں مگر ٹيم ميں تجربے کار کھلاڑی موجود ہيں۔ ٹيم بڑا اسکور کرنے کی صلاحيت رکھتی ہے۔

یونس خان نے کہا کہ ٹيم کا ہدف صرف جيت ہے اور انگلينڈ جيتنے کے ليے آئے ہيں۔

واضح رہے کہ انگلينڈ کے خلاف پہلے ٹيسٹ ميچ کے ليے پاکستانی ٹيم يکم اگست کو مانچسٹر پہنچے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube