Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

ہاکی کے پاکستانی میدان اگست سے آباد ہوجائیں گے

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

PAKISTAN, HOCKEY, PHF

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے ماہ (اگست سے) میں مختلف ایونٹس کے انعقاد کے ذریعے ملک میں ہاکی کی سرگرمیوں کو بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ستمبر میں بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کی پرو لیگ کے آغاز سے ہاکی کے عالمی مقابلوں کا دوبارہ آغاز ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم کرونا سے متعلق ضابطہ کار پر عمل کرتے ہوئے ستمبر اور اکتوبر میں قومی ٹرائے چیمپئن شپ کا پہلا راؤنڈ منعقد کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن نے 2023ء میں ہاکی عالمی کپ کے انعقاد کا بھی اعلان کیا ہے، جسے کرونا وائرس کے باعث 2024ء تک ملتوی کیا جاسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube