Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

عمر اکمل کی اپیل پر کیس کا فیصلہ محفوظ

SAMAA | - Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 3 months ago

انہوں نے بکی سے ملاقات، معلومات چھپانےکا اعتراف کیا تھا

خود مختار ایڈجیوڈیکٹر نے 3 سال کی پابندی کےخلاف وکٹ کیپر بلے باز عمر اکمل کی اپيل پر کيس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

پیر 13 جولائی کو خود مختار ایڈجیوڈیکٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے کیس کی سماعت کی۔

عمراکمل کے وکيل کہتے ہيں کہ 3 سالہ پابندی کےخلاف اپيل کی تھی جس پر دلائل دے دیے ہیں، پر اميد ہے ہميں انصاف ملے گا۔

عمر اکمل نے بکی سے ملاقات اور معلومات چھپانے کا اعتراف کيا تھا جس کے بعد ڈسپلنری پينل نے ان پر تين سال کی پابندی عائد کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube