Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سلیم ملک اوردانش کنیریا کو جواب

SAMAA | - Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 3 months ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فکسنگ کا شکار کرکٹر سليم ملک اور دانش کنيريا کو ريليف دينے سے انکار کرديا۔

پی سی بی نے دانش کنیريا کو جواب ديا کہ آپ نے جان بوجھ کر ميرن ويسٹ فيلڈ کو اُکسايا، انگلش بورڈ کے ڈسپلن کميشن نے آپ پر تاحيات پابندی لگائی، آپ نے فيصلہ چيلنج کيا، اپيليں بھی کيں ليکن سب مسترد ہوگئيں، پابندی ہٹانے کيلئے آپ انگلش بورڈ سے ہی رابطہ کريں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سليم ملک کا جواب مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے سن 2000ء ميں ہونيوالی ايک گفتگو کی ٹرانسکرپٹ کا جواب نہيں ديا، آپ نے 2014ء ميں اُس وقت کے چيئرمين کے سامنے قصور تسليم بھی کيا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube