Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

ساؤتھ ہمپٹن:انگلينڈکی ٹيم ويسٹ انڈيزکےخلاف پہلی اننگزميں204رنزآل آؤٹ

SAMAA | - Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

ساؤتھ ہمپٹن ميں انگلينڈ کی ٹيم ويسٹ انڈيز کے خلاف پہلی اننگز ميں 204رنز پر ڈھير ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کی کپتان جيسن ہولڈر نے 6 شکار کيے۔

ساؤتھ ہمپٹن ٹيسٹ کے دوسرے روز انگلينڈ نے پہلی نامکمل اننگز35 رنز ايک کھلاڑی آؤٹ پرشروع کی۔

کھيل کے آغاز سے ہی انگلش ٹيم مشکلات کا شکار نظرآئی۔ پہلے سيشن ميں ويسٹ انڈيز نے 4 وکٹيں حاصل کیں۔

اگلے سيشنز ميں ہولڈر نے ميزبان ٹيم کی بساط لپيٹ دی۔بين اسٹوکس 43 رنز اور جوز بٹلر34 رنزکے ساتھ نماياں رہے۔

کپتان جیسن ہولڈر نے 6وکٹيں حاصل کيں جو انگلینڈ کے میدانوں میں کسی بھی کپتان کی 1987 میں عمران خان کی بہترین بالنگ کے بعد ریکارڈ ہے۔

ويسٹ انڈيز نے دن کے اختتام پرايک وکٹ پر 57 رنز بنا ليے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube