Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کادوسراگروپ مانچسٹر روانہ

SAMAA | - Posted: Jul 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر 6 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ قومی ائیرلائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگیا۔

مانچسٹر روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

مانچسٹر پہنچنے کے بعد کھلاڑی بذریعہ بس ووسٹر پہنچیں گے جہاں ای سی بی ٹیسٹنگ پروگرام کے زیر اہتمام کرونا ٹيسٹ منفی آنےپراسکواڈ ميں شمولیت اختیار کرلیں گے۔

قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 5 اگست سے ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube