Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

دورۂ انگلینڈ: انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچوں کے شیڈول کا اعلان

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 انٹرا اسکواڈ میچوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ قومی ٹیم دورۂ انگلینڈ کے دوران وارم اپ میچز کھیلے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری ٹریننگ شیڈول کے مطابق پہلا دو روزہ میچ 5 سے 6 جولائی جبکہ دوسرا 11 سے 12 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

پی سی بی کے مطابق دونوں پریکٹس میچز ووسٹر شائر میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد قومی ٹیم ڈربی شائر جائے گی جہاں انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کیلئے تربیتی سیشنز ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube