Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

ایشیاکپ پاکستان سے سری لنکا منتقل ہونے کا امکان

SAMAA | - Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان نے سری لنکا کو ایشیا کپ کی میزبانی کرنے کی پیشکش کی ہے۔

ایشیا کے 6 مالک پر مبنی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد رواں سال ستمبر میں پاکستان میں ہونا تھا مگر کرکٹ کی معلومات کے لیے معروف ویب سائٹ ESPNcricinfo  کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے سری لنکا کو پیشکش کی ہے وہ ایشیا کپ کی میزبانی کرے۔

ٹورنامنٹ کی میزبانی کے بارے میں حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل نے کرنا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی پہلے بھی کہہ چکے تھے کہ ٹورنامنٹ کو کسی غیر جانبدار دار منتقل کیا جائے گا۔

ایشیا کرکٹ کپ ستمبر 2020 میں منعقد ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن انڈیا، پاکستان، افغانستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش حصہ لیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube