Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

اسپینش فٹبال لیگ کا دوبارہ آغاز

SAMAA | - Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

جرمن ليگ کے بعد کرونا وائرس کے باعث تعطلی کی شکار اسپينش فٹبال ليگ کا بھی دوبارہ آغاز ہوگیا۔

تماشائیوں کے بغیر ہونے والے میچ میں سويا نے رئیل بيٹس کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی۔

سويا کي جانب سے دونوں گول میچ کے دوسرے ہاف ميں اسکور ہوئے۔

قبل ازیں کھلاڑی احتياطی تدابيراختيار کرتے ہوئے گراونڈ ميں داخل ہوئے۔

ميچ سے قبل دنيا بھرميں کرونا وائرسسے متاثر ہوکر جان کی بازی ہار جانے والوں بشمول سويا کے سابق کپتان کو خراج عقيدت پيش کيا گيا۔ اس حوالے سے دونوں ٹيموں کے کھلاڑيوں نے ايک منٹ کی خاموشی اختيار کی۔

عالمی وبا کے باعث معطلی کے بعد بحال ہونے والی یہ اسپينش فٹبال ليگ المعروف لالیگا دوسرا فٹبال مقابلہ ہے جو بحال ہوا۔

کھلاڑیوں کا کرونا متاثرین کو خراج عقیدت

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube