Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدوں پر تقرریاں

SAMAA | - Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اعلان کرديا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ثقلين مشتاق کی باقاعدہ تقرری کا اعلان کرديا ہے۔پاکستان ٹيم کے فيلڈنگ کوچ کی ذمہ دارياں بھی ہائی پرفارمنس سينٹر کو سونپ دی گئی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائريکٹر بعد ہائی پرفارمنس سينٹرز کيلئے کوچز کی بھی تقررياں کردی ہیں۔ سابق ٹيسٹ کرکٹر ثقلين مشتاق کو ہيڈ آف انٹرنيشنل پليئر ڈويلپمنٹ بناديا گيا ہے۔

قومی ٹیم کے فيلڈنگ کوچ گرانٹ بريڈ برن کی خدمات ہائی پرفارمنس سينٹر کو دے دی گئيں جہاں وہ ہيڈ کوچ ہونگے۔

اس کے علاوہ ملتان سلطان سے وابستہ رہنے والے عصر ملک کو ہائی پرفارمنس آپريشنز منيجر لگايا گيا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube