Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

اولمپئن باکسررشيد قنبرانی معاشرےکی بےحسی کی نظرہوگیا

SAMAA | - Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 5 months ago

گارڈ بنا کر روڈ پر کھڑا کرديا

اولمپئن باکسر رشيد قنبرانی نے پاکستان کو بے شمار ميڈلزدلوائے ليکن ان کوعزت اورمقام دينے کے بجائے گارڈ بنا کر روڈ پرکھڑا کرديا گيا۔

رشيد قنبرانی کا شمار پاکستان کے باصلاحیت باکسرز میں ہوتا تھا۔ انھوں نے بين الاقوامی کاميابيوں کيساتھ 14 سال تک پاکستان ميں بھی کئی کامیابیاں حاصل کیں۔

ان کوپاکستان چھوڑنے کيلئے بڑی رقم کی پیش کش ہوئی لیکن انھوں نے ملک کی خاطر تمام پیش کش ٹھکرادیں۔

باکسر رشید کو پاکستان اسٹیل ملز میں ملازمت تو ملی لیکن وہ گارڈ کی ڈیوٹی ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ رشيد قنبرانی کے ساتھ اسٹيل مل کے اس ناروا سلوک پر اولمپئن باکسر حسين شاہ اورعالمی شہرت يافتہ محمد وسيم بھی نالاں ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube