Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

جرمن فٹبال لیگ میں بائرن میونخ کی پہلی پوزیشن مستحکم

SAMAA | - Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago

فوٹو: اے ایف پی

جرمن فٹبال ليگ میں دفاعی چيمپيئن بائرن ميونخ نے ڈارٹمنڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹيبل پر پہلی پوزيشن مزيد مستحکم کرلی ہے۔

کرونا وائرس کے باعث بند دروازوں ميں ’’بنڈس ليگا‘‘ کے مقابلے جاری ہیں۔ ٹيموں نے احتياطی تدابير کے ساتھ ميدان ميں انٹری دی۔

دفاعی چيمپيئن بائرن ميونخ نے ڈارٹمنڈ کو ايک صفر سے شکست دی اور اس کاميابی کے بعد بائرن ميونخ 29 ويں بار ٹائٹل اٹھانے کے لئے ہاٹ فيورٹ ہے۔

دوسرے ميچ ميں وولفزبرگ نے ليور کيوزن کو چار ايک سے آؤٹ کلاس کيا۔ گول کرنے کے بعد کھلاڑی نے ايک دوسرے کو پنچ کرکے گول کا جشن منايا۔

ايس سی فائی برگ اور ائنٹ فرينک فٹ کے درميان تيسرا ميچ تين تين گول سے برابر رہا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube