Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

پاک انگلینڈ سیریز: اولڈ ٹریفورڈ تماشائیوں کیساتھ میچز کیلئے تیار

SAMAA | - Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان کے 25کرکٹرز دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہونگے

اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ سماجی فاصلوں کے ساتھ تماشائيوں کی موجودگی میں پاکستان اور انگلینڈ کے میچز کے لیے تیار ہے۔

لنکا شائر کلب انتظاميہ کا کہنا ہے کہ اسٹيڈيم کی گنجائش 26 ہزار تک ہے مگر سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کے بعد دو سے تين ہزار تماشائيوں کو بلايا جاسکتا ہے۔ اس گراؤنڈ میں ہوٹل کی سہولت بھی موجود ہے۔

پاکستان اور انگلينڈ کے درميان تين ٹيسٹ ميچوں کی سيريز 5 اگست سے شروع ہوگی۔ ساوتھ ہمٹن کا ايجئز بال اور مانچسٹر کا اولڈ ٹريفورڈ ميچز کی ميزبانی کرے گا۔

پاکستان کے 25 کرکٹرز دورہ انگلينڈ کے لئے روانہ ہوں گے۔ ٹيم چارٹرڈ فلائٹ سے جولائی کے شروع ميں انگلينڈ پہنچے گی جہاں ہر کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ ہوگا اور انہیں قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube