Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

پیٹرسن نے کرکٹ کیریئر میں پہنے شرٹس کا صوفہ بنوادیا

SAMAA | - Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: پی ایس ایل

انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے اپنے کرکٹ کیرئیر میں پہننے والی شرٹس کا صوفہ بنوالیا

کیون پیٹرسن نے13  سالہ کیرئیر میں انگلینڈ کے علاوہ کئی فرنچائز ٹیموں کی نمائندگی کی۔ پیٹرسن پی ایس ایل تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے آخری میچ کھیل کر تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے تھے۔

انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے اپنے پورے کیرئیر میں ہر ٹیم کے لئے جو شرٹ پہنی اس سے صوفہ بنوالیا۔ ٹوئٹر پر شرٹس سے بننے والے صوفے کی تصویریں شیئر کی اور لکھا یہ وہ صوفہ ہے جس پر پوری زندگی بیٹھا ہوں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube