Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

سری لنکا سے 5 کرکٹرز آج پاکستان پہنچیں گے

SAMAA | - Posted: May 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سری لنکا میں پھنسے 5 پاکستانی کرکٹرز آج 4 مئی کو وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے سری لنکا میں پھنسے ہوئے مزید 5 فرسٹ کلاس کرکٹرز پیر 4 مئی کو وطن واپس آرہے ہیں۔

ترجمان کے مطابق فاسٹ بولر اظہر عطاری کا سمیت دیگر 5 کرکٹرز کی واپسی کے ٹکٹس کنفرم ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے 5 فرسٹ کلاس کرکٹرز چند روز قبل وطن واپس آگئے تھے۔

کرونا وائرس کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے باعث کرکٹرز سری لنکا پھنس گئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube