Posted: Apr 28, 2020 | Last Updated: 12 months ago
حلیم غیور نے گھر میں ہی پریکٹس شروع کردی
کرونا وائرس سے صوبے کے گراؤنڈ ویران ہوئے تو خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون سائیکلسٹ نے گھر میں ہی پریکٹس جاری رکھی، حلیمہ غیور کئی اعزازات اپنے نام کرچکی ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں جانیے۔