Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

شارجہ میں جاوید میانداد کےیادگار چھکےکو34 برس ہوگئے

SAMAA | - Posted: Apr 18, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 18, 2020 | Last Updated: 6 months ago

دلوں پر نقش

شارجہ ميں بھارت کے خلاف آسٹريليشيا کپ فائنل ميں چتن شرما کی آخری گيند پر جاويد ميانداد کے يادگار چھکے کو آج 34 سال گزرہوگئے۔

جاويد ميانداد نے بھارت کے خلاف آسٹريليشيا کپ فائنل ميں 18اپريل1986 کو وہ يادگار شاٹ کھيلا جس نےکرکٹ کی جہت بدل ڈالی۔ چتن شرما کی آخری گيند پر چھکا گيم چينجر ثابت ہوا۔ يادگار چھکا 34 سال بعد بھی دلوں پر نقش ہے۔

 

وسيم اکرم بھی اس وقت ٹيم کا حصہ تھے،انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ لمحات فراموش کرنا ناممکن ہوتا ہے، يہ ميچ ثابت کرتا ہے کہ جاويد ميانداد کتنے بڑے بيٹسمين تھے مگر يہ بھي ذہن ميں رہے کہ جاويد ميانداد نے آخری گيند پر ان کے بيٹ سے چھکا لگايا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube