Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 10 months ago
دونوں ہاتھوں اور پیروں سے ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل
سوئٹزر لينڈ کی کم عمر ٹينس پليئر جيلينا میئر نے دونوں ہاتھ اور پاؤں سے ٹینس کھيل کر عالمی شہرت یافتہ اسٹار راجر فيڈرر کے چيلنج کا جواب دے ديا۔ ویڈیو دیکھیں۔