لوگوں کو پیغام بھی دیا
ثقلین مشتاق کی بیٹی کا باپ سے پیار کا انوکھا طریقہ ، ائیسولیشن میں والد کا میک آپ کردیا۔
سابق آف اسپنر ثقلين مشتاق کی بيٹی نے سيلف آئسوليشن کے باعث پاپا کی گھر ميں موجودگی کا فائدہ اٹھایا۔ ثقلين مشتاق نے ويڈيو سوشل ميڈيا پر شيئر بھی کی، جس پر مداحوں کو گھر پررہنے کا مشورہ ديا۔