ہوم   > کھیل

جوکھلاڑی ملک کا نام خراب کرےاس پرتاحيات پابندی لگادیں،حفیظ

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مکی آرتھر سب سے پاورفل کوچ تھے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ جو کھلاڑی ملک کا نام خراب کرے اس پر تاحيات پابندی لگنی چاہيے۔

سماء کے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے انکشاف کیا کہ جب انھوں نے 2015 میں محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت پرمخالفت کی تھی تو کہا گيا کہ وہ تو کھيلے گا ، آپ اپنا ديکھ ليں۔

محمد حفيظ نے مزید کہا کہ ملک کا نام خراب کرنےوالوں پر تاحيات پابندی لگنی چاہيے۔انھوں نے مزید بتایا کہ مکی آرتھر سب سے پاورفل کوچ تھے،مکی آرتھر جو کہتے وہ مان ليا جاتا۔

سابق کپتان نے یہ بھی کہا کہ بابراعظم اورويرات کوہلی کا کوئی موازانہ نہيں ہے۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد انٹرنيشنل کرکٹ کو خيرباد کہہ دوں گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube