ہوم   > کھیل

پی سی بی:سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلئے نئی پالیسی

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سينٹرل کنٹريکٹ يافتہ کھلاڑيوں کے لئے نئی پاليسی کا اعلان کردیا۔ اب کھلاڑيوں کو پی ايس ايل سميت 4 ليگز کھيلنے کی اجازت ہوگی۔

پی سی بی کے چيف ايگزيکٹو وسيم خان کا کہنا ہے کہ نئی پاليسی ميں کھلاڑيوں کے ورک لوڈ اور بین الاقوامی مصروفیات کو ترجیح دی ہے۔ کھلاڑيوں کو اضافی کمائی اور دنيا بھر ميں صلاحتيں دکھانے کا موقع ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ نئی پالیسی کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی پی ایس ایل سمیت زیادہ سے زیادہ 4 لیگز میں شرکت کرنے کے اہل ہوں گے۔ اس حوالے سے درخواست شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز، ہیڈ کوچ يا ٹیم منیجمنٹ کو دینی ہوگی۔

حتمی منظوری دینے کا اختیار چیف ایگزیکٹیو کے پاس ہوگا۔ ريٹائرڈ کھلاڑی کو بھی پی سی بی سے اين او سی لينا ضروری ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube