ہوم   > کھیل

کرونا وائرس کيخلاف اقدامات،پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ميدان ميں آگيا

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

کرکٹ بورڈ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے علاوہ ہيلتھ ورکرز کے شانہ بشانہ کھڑا ہے

کرونا وائرس کيخلاف جنگ ميں اپنا کردار ادا کرنے کيلئے پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ميدان ميں آگيا۔

کرونا کيخلاف جنگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے متاثرين کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ سينٹرل کنٹريکٹ ميں شامل کھلاڑی مجموعی طور پر 50 لاکھ روپے عطیہ دیں گے،جنرل منیجر یا اس سے بڑے عہدے پر موجود ملازمین 2 روز کی تنخواہ فنڈ ميں دينگے۔ بورڈ کے باقی ملازمين ایک دن کی تنخواہ عطیہ کريں گے۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ اس مشکل وقت میں کرکٹ بورڈ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے علاوہ ہيلتھ ورکرز کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube