ہوم   > کھیل

ٹوکیو اولمپکس: آسٹریلیا کا ایتھلیٹس بھیجنے سے انکار

SAMAA | - Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago

جاپان کی گیمز تاخیر سے شروع کرنے کی تجویز

کرونا وائرس کی وجہ سے کينيڈا کے بعد آسٹريليا نے بھی اپنے ايتھليٹس ٹوکيو اولمپکس میں بھيجنے سے انکار کر ديا۔

ميزبان ملک جاپان کے وزيراعظم نے پارليمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گيمز منسوخ کرنے کا آپشن نہيں تاہم تاخير سے شروع ہوسکتے ہيں۔

موجود صورتحال ميں ٹوکيو اولمپکس کو ملتوی کرنا ناگزير ہوگيا ہے جس کی وجہ سے انٹرنيشنل اولمپک کميٹی پر بھی دباؤ بڑھ گيا ہے۔

اولمپکس ملتوی ہوں گے يا نہيں اس متعلق 4 ہفتوں ميں فيصلہ کيا جائے گا۔

دوسری جانب مانچسٹر يونائيٹڈ کے سابق مڈ فيلڈ ماروانے فیلانی کے کرونا وائرس کے ٹيسٹ مثبت آئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube