ہوم   > کھیل

اولمپکس مشعل جاپان پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

فوٹو: اے ایف پی

کرونا وائرس کے خطرات کے باوجود ٹوکيو اولمپکس ٹارچ (مشعل) جاپان پہنچا دی گئی۔

اولمپکس ٹارچ خصوصی طيارے کے ذريعے ايتھنز سے جاپان کے ماتسوشيما ائر بيس پہنچی جہاں مشعل کو روشن کيا گيا۔

ٹوکيو اولمپکس کا آغاز 24 جولائی سے ہونا ہے تاہم کرونا وائرس کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس ايسوسی ايشن کے چیف کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کو منسوخ کرنا ہے یا نہیں يہ فيصلہ ابھی کرنا قبل از وقت ہوگا ليکن کوئی ايتھليٹ يہ نہيں کہہ رہا کہ وہ گيمز ميں آئيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube