ہوم   > کھیل

کروناوائرس: یورو کپ 2020 ایک سال کیلئے ملتوی

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

فوٹو: اے ایف پی

کرونا وائرس کی وبا کے باعث فٹ بال يورو کپ 2020 ايک سال کےلیے ملتوی کر ديا گيا۔

اٹالين کلب يوونٹس کے ايک اور کھلاڑی بلیز متیو ڈی کا ٹيسٹ مثبت آگیا جو کہ 11 مارچ سے آئسوليشن ميں ہيں۔

ایونٹ کا آغاز 12 جون سے ہونا تھا جس کا انعقاد اب آئندہ سال جون ميں کرايا جائے گا۔

دوسری جانب مئی ميں ہونے والا سال کا دوسرا گرينڈ سلم فرنچ اوپن ٹينس ٹورنامنٹ بھی ملتوی ہوگيا جس کا آغاز اب 20 ستمبر سے ہوگا۔

فارمولا ون ريس کی فراری ٹيم کے ارکان احتياطی تدابير اختيار کرتے ہوئے خود آئسوليشن ميں چلے گئے۔ اسکے علاوہ 11 سے 17 مئی تک کيليفورنيا ميں ہونے والے پروفيشنل گالف چيمپيئن شپ کو بھے ملتوی کر ديا گيا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube