ہوم   > کھیل

کرونا کا ٹیسٹ، ایلکس ہیلز کی وضاحت

SAMAA | - Posted: Mar 17, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 17, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

انگلش کرکٹر ایلکس ہيلز نے واضح کیا ہے کہ ان کا ابھی کرونا ٹيسٹ نہيں ہوا ہے، جعلی خبريں نہ پھيلائی جائيں۔

پاکستان سپر لیگ 5 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے انگلش برطانوی کرکٹر ایلکس ہيلز نے وضاحتی بيان جاری کرتے ہوئے کہا ہے وہ ہفتے کو برطانيہ واپس پہنچے تو مکمل فٹ اور صحت مند تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان میں کرونا وائرس کی کوئی علامت موجود نہيں تھی، اتوار کی صبح بخار ہوا اور خشک کھانسی کی شکايت ہوئی، اس لئے ہدايت کے مطابق الگ تھلگ ہوگیا ہوں۔

مزید جانیے : کروناوائرس سے دنیا بھر میں مزید 300 سے زائد ہلاکتیں

ایلکس ہیلز کا کہنا ہے کہ ابھی ان کا کرونا کا ٹيسٹ نہيں ہوا، انہوں نے ٹوئٹ بھی کيا کہ جعلی خبريں نہ پھيلائيں۔

برطانیہ میں کرونا وائرس سے 1500 سے زائد افراد متاثر اور 55 ہلاک ہوچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
CORONAVIRUS, COVID-19, CHINA, PAKISTAN, IRAN, EUROPE, USA, CANADA, UK, HEALTH, WHO, AMERICA, AFRICA, ASIA, VACCINATION, ITALY, FRANCE, SPAIN, US, coronaviruspakistan, PTI, IMRAN KHAN, NSC, #CoronaVirusUpdate, #CoronaOutbreak, #coronavirus, ALEX HALES, ENGLAND, CRICKET, PSL5,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube