Posted: Mar 15, 2020 | Last Updated: 11 months ago
وہ اس ریس کیلئے فیورٹ تھے
چيلٹين ہيم گولڈ کپ کی ہرڈلز ريس ميں برطانوی گھڑ سوار جاکی جيمی مور فنشنگ لائن کے قريب پہنچنے سے پہلے ہی گھوڑے سے گر پڑے۔ وہ ريس جيتنے کيلئے فيورٹ تھے۔ جاکی جيمی مور نے سوشل ميڈيا پر پرستاروں سے معذرت کرلی۔