ہوم   > کھیل

لاہور قلندرز کا آج پشاور زلمی سے مقابلہ ہوگا

SAMAA | - Posted: Mar 10, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 10, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: بین ڈنک ٹویٹر

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 5 میں آج 10 مارچ کو لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

اتوار 8 مارچ کو کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ایونٹ میں پشاور زلمی اس وقت 9 پوائنٹس کےساتھ دوسرے اور لاہور قلندرز 6 پوائنٹس کےساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

دونوں ٹیموں کے ممکنہ 11 کھلاڑی

لاہور قلندرز

فخر زمان، ڈین ولاس، محمد حفیظ، بین ڈنک، سمیت پٹیل، سہیل اختر (کپتان)، ڈیوڈ ویزے، شاہین شاہ آفریدی، سلمان ارشاد، دلبر حسین، فرزان راجہ۔

پشاور زلمی

کپتان وہاب ریاض، وکٹ کیپر کامران اکمل، امام الحق، ٹام بینٹن، حیدر علی، لیام لیونگسٹون، کارلوس بریتھویٹ، شعیب ملک، حسن علی، راحت علی، یاسر شاہ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube