ہوم   > کھیل

پی ایس ایل:ملتان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Mar 8, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 8, 2020 | Last Updated: 3 months ago
فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ راول پنڈی میں کھیلا جانے والا پہلا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ میچ کو 9،9 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کا 22واں میچ راول پنڈی میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں ملتان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بارش کے باعث میچ اور ٹاس تاخیر سے ہوا، جس کے بعد یہ میچ 9،9 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔

اتوار کے روز دوسرا میچ بڑا مقابلہ تصور کیا جا رہا ہے، جس میں لاہور قلندر کی ٹیم کراچی کنگ کے خلاف پنجہ آزمائی کرے گی۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچ شام 7 بجے شروع ہوگا، جس کیلئے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پہلے اور کراچی کنگز چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں اور لاہور قلندرز چھٹے نمبر پر ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube