ہوم   > کھیل

پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہونگے، سندھ حکومت

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: اے ایف پی

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایس ایل میچز کرانے کےلیے تیار ہیں تاہم ایران اور چین سے حال ہی میں آنے والے لوگوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اسٹیڈیم نہ آئیں۔

کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر اسٹیڈیم کے باہر نجی کمپنیاں ہاتھ صاف کرنے کےلیے ہینڈ سینی ٹائزر لگائیں گی۔

سندھ حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس متعلق آگاہ کر دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube