Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

ویڈیو:ڈیرن سیمی کی پاکستان کی سڑکوں پر لانگ ڈرائیو

SAMAA | - Posted: Mar 1, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 1, 2020 | Last Updated: 8 months ago

جاوید آفریدی بھی ہمراہ تھے

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی فرصت کے لمحات کے دوران گاڑی لے کر اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے اور خوب لانگ ڈرائیو کی۔

ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی خوبصورتی نے بہت متاثر کیا ہے، پاکستان میں پی ایس ایل کا بھرپور لطف اٹھا رہا ہوں۔ اس موقع پر ڈیرن سیمی دل دل پاکستان جان جان پاکستان بھی گنگتاتے رہے۔

ڈیرن سیمی جاوید آفریدی کے ہمراہ کافی دیر تک اسلام آباد سیر سپاٹے کرتے رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube