ہوم   > کھیل

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ نمبر ون بلےباز بن گئے

SAMAA | - Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: اے ایف پی

آئی سی سی نے ٹيسٹ کرکٹ کی نئی رينکنگ جاری کر دی جس کے مطابق آسٹريليا کے اسٹيو اسمتھ ايک بار پھر نمبر ون بلے باز بن گئے۔

بھارت کے ويرات کوہلی تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔ نيوزی لينڈ کے کين وليمسن تيسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پاکستان کے بابراعظم کی پانچويں پوزيشن برقرار ہے۔

اسدشفيق 17ويں اور اظہرعلی 26 ويں نمبر پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ رینکنگ کے ٹاپ ٹين بالرز ميں کوئی پاکستانی شامل نہيں۔ محمد عباس 13ویں، ياسر شاہ 22ویں اور شاہين شاہ آفريدی 31ویں نمبر پر موجود ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube