ہوم   > کھیل

ملتان میں پاکستان سپرلیگ کاپہلا میچ بدھ کو کھیلا جائیگا

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

ملتان میں پاکستان سپر لیگ کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، ایونٹ کی 5 سالہ تاریخ میں پہلی بار تمام میچز پاکستان میں ہورہے ہیں، بدھ کو ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے، پی ایس ایل 5 کے شہر میں ہونیوالے ميچز کو کامیاب بنانے کیلئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہيں۔ رپورٹ دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
SPORTS, CRICKET, PAKISTAN SUPER LEAGUE, PSL5, PSL2020, KARACHI KINGS, LAHORE QALANDARS, QUETTA GLADIATORS, ISLAMABAD UNITED, PESHAWAR ZALMI, MULTAN SULTANS, KARACHI, LAHORE, RAWALPINDI, MULTAN,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube