Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

پی ایس ایل:غیرملکی کھلاڑی پاکستانی کھانوں کےدیوانے

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 8 months ago

کئی کھلاڑیوں نے تکا بھی لگایا

پی ایس ایل 5 کیلئے پاکستان میں موجود غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی کھانوں کے مداح ہوگئے۔

غیر ملکی کھلاڑیوں کے سامنے جب انواع و اقسام کے کھانے رکھے گئے تو وہ حیران رہ گئے۔ اس کے بعد ان غیر ملکی کھلاڑیوں کے امتحان کا آغاز ہوا اور ان سے کہا گیا کہ وہ مختلف کھانوں کے نام بتائیں۔

کسی کھلاڑی نے ڈش کا نام ٹھيک بتايا تو کسی کا تُکا غلط لگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube