ہوم   > کھیل

لاہورقلندرزکےشائقین کواپنی ٹیم سےجیت کی بھرپورامید

SAMAA | - Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 3 months ago

جوش وخروش بہت زیادہ ہے

لاہور قلندرز کے سپورٹرز کا جوش وخروش بہت زیادہ ہے۔ لاہوریوں نےاس بار اپنی ٹیم سے کافی اميديں لگارکھی ہيں۔ قذافی اسٹيڈيم ميں اپنی ٹيم کو سپورٹ کرنے کی بھرپور تياری کرلی ہے۔

ہر بارخوب جوش وجذبے سے میدان میں اترنے والی ٹیم لاہور قلندرابھی تک ٹرافی اپنے نام نہیں کرسکی۔اس بار وہ بھرپور تیاری اور شائقین کی سپورٹ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

ملتان سلطانز کے ساتھ آج شام لاہور قلندرزکا میچ قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ زيادہ تر لڑکياں لاہورقلندرزکی فين ہيں مگر کچھ کی خواہش ہے کہ ملتان سلطانز جيتے ۔

نئے کپتان سہيل اختر کی قيادت ميں لاہور قلندر کےپاس حارث رؤف اورشاہين آفريدی جيسے خطرناک بولرز ہيں تو ملتان سلطانزميں شاہد آفريدی اورشان مسعود جيسے تجربہ کار بيٹسمين موجود ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube