Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

گجرات، کبڈی ورلڈ کپ کا تیسرا مرحلہ ختم ہوگیا

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 7 months ago

پاکستان اور بھارت کامیاب

کبڈی ورلڈ کپ کا تیسرا مرحلہ گجرات میں ختم ہوگیا۔ ایونٹ کے چھٹے روز پاکستان اور بھارت نے اپنے میچز جیت لئے۔

گجرات میں کبڈٰی ورلڈ کپ کے چھٹے روز دو میچز کھیلے گئے۔ پہلےمیچ میں پاکستان نے آزربائجان کو تیس کے مقابلے میں چالیس پوائنٹ سے چت کیا۔ دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو شکست دی۔

دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ گجرات کے ظہور الہی اسٹیڈیم میں 25 ہزار شائقین موجود تھے جبکہ چار ہزار سیکیورٹی اہلکاروں نے سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube